Rating 4.67 out of 5 (6 ratings in Udemy)
What you'll learn- اسٹوڈنٹس اس کورس کو کرنے کے بعد اردو / عربی کتاب کو فارمیٹ کرنا سیکھ جائیں گے۔
- کورس کو مکمل کرنے کے لیے کم از کم ایک مہینہ درکار ہے۔
- کورس کے دوران کام کرتے ہوئے پیش آنے والے مسائل کے حل کے بارے میں بتایا جائے گا۔
- کورس کے ساتھ ساتھ آپ کو پریکٹس کے لیے فائلیں دی جائیں گے جس سے آپ کو کورس کے ساتھ ساتھ چلنے میں آسانی ہوگی۔
Descriptionجب ہم اردو ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے ہمارے ذہنوں میں جو نام آتا ہے وہ ان …
Rating 4.67 out of 5 (6 ratings in Udemy)
What you'll learn- اسٹوڈنٹس اس کورس کو کرنے کے بعد اردو / عربی کتاب کو فارمیٹ کرنا سیکھ جائیں گے۔
- کورس کو مکمل کرنے کے لیے کم از کم ایک مہینہ درکار ہے۔
- کورس کے دوران کام کرتے ہوئے پیش آنے والے مسائل کے حل کے بارے میں بتایا جائے گا۔
- کورس کے ساتھ ساتھ آپ کو پریکٹس کے لیے فائلیں دی جائیں گے جس سے آپ کو کورس کے ساتھ ساتھ چلنے میں آسانی ہوگی۔
Descriptionجب ہم اردو ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کی بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے ہمارے ذہنوں میں جو نام آتا ہے وہ ان پیج ہے۔ لیکن کیا آپ نے مائکروسافٹ ورڈ میں اردو پر کام کیا ہے؟ کوئی کتاب فارمیٹ کی ہے؟ نہیں، تو ہم آپ کو سکھائیں گے مائکروسافٹ ورڈ کے اندر ڈاکومنٹس بنانا، اور کتابوں کی فارمیٹنگ کرنا۔ کیونکہ مائکروسافٹ ورڈ اس حوالے سے بالکل یکتا ہے۔ ورڈ اردو زبان کے لیے بھی اتنا ہی کار آمد ہے جتنا کہ انگریزی کے لیے۔ مائکروسافٹ ورڈ کے تمام فیچرز کو ہم اردو کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ابھی اِن رول کریں!
ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کے شعبے میں میرا 10 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ میں نے بے شمار کتب کو ٹائپ اور فارمیٹ کیا ہے۔ میری تیار کردہ کئی کتابیں شائع بھی ہوچکی ہیں۔
یہ کورس ونڈوز پلیٹ فارم پر مائکروسافٹ ورڈ کے ورژن 2010 میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آپ اس کورس ورڈ کے کسی بھی ورژن پر اپلائے کرسکتے ہیں۔ میک کمپیوٹر کے استعمال کرنے والوں کے لیے ورڈ کا ماحول تھوڑا مختلف ہوسکتا ہے۔
ابھی اس کورس میں انرول کریں۔ یہ کورس آپ کو کئی فیچرز کے بارے میں بتائے گا جو آپ اردو ڈاکومنٹس پر کام کرتے ہوئے استعمال کرسکتے ہیں۔ میں آپ کو وہ تکنیکیں بتاؤں گا جو میں نے بہت تجربے کے بعد سیکھی ہیں۔
کورس کے مختلف موضاعات پر ایک نظر:
ورڈ کو سمجھنا
ٹیکسٹ ڈائریکشن اور ٹیکسٹ الائنمنٹ کے فرق کو سمجھنا
اردو کی بورڈ لے آؤٹ کا تفصیلی جائزہ
اردو فونٹس
بنیادی فارمیٹنگ کرنا
نیویگیشن اور سلیکشن کا عمل
عام صفحے کا سائز اور کتابی صفحے کا سائز
کتاب کو فارمیٹ کرنا، اسٹائلز بنانا
ہیڈر اور فوٹر داخل کرنا
اردو ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کے لیے کچھ مفید معلومات
طویل ڈاکومنٹس پر کام کرنا، فٹ نوٹس داخل کرنا
فہرست بنانا، فہرست میں تبدیلی کرنا
ڈاکومنٹ پر نظرِ ثانی کرنا
پرنٹنگ کے لیے صفحات کی مطلوبہ تعداد
ٹائپنگ اور فارمیٹنگ کا کام کہاں سے حاصل کیا جائے
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ۔۔۔
یہ بنیادی لیول کا کورس ہے۔
اس کے بعد لیول 2 اور لیول 3 بھی لانچ کیا جائے گا۔ ہمارے ساتھ رہیے۔